انٹرٹینمنٹ

پائل خان آئندہ ہفتے سے ستارہ تھیٹرگجومتہ میں پرفارم کریں گی

نامور اداکارہ پائل خان آئندہ ہفتے سے ستارہ تھیٹرگجومتہ میں پرفارم کریں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ پائل خان کوستارہ تھیٹر کے پروڈیوسر نے اپنے نئے اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے ۔اداکارہ نے ڈرامے میں پرفارم کرنے کیلئے خصوصی طورپر ملبوسات بھی تیار کرائے ہیں ۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: