انٹرٹینمنٹ

تہلکہ خیز فلم ریمنی سائنس کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ سپر اسٹار ہیو گرانٹ کی نئی سائنس فکشن فلم ریمنی سائنس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ماضی میں جاکر سائنس دان دوست کی تلاش کے گرد گھوم رہی ہے۔کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو ماضی کا سفر کرنا چاہتا ہے تو مشکلات ہی مشکلات سامنے آجاتی ہیں۔ جدید ترین سائنسی ٹیکنالوجی کا استعمال درد سر بنتا ہے اور پھر خوف ناک واقعات آگھیرتے ہیں۔ کیا ہوگا اس کہانی کا انجام اس کا علم بیس اگست کو فلم کی ریلیز کے بعد ہوگا ۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: