انٹرٹینمنٹ

منال خان اور حریم شاہ میں دوستی بڑھنے لگی، سنیک ویڈیو پر بات چیت

متنازع ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ٹی وی اداکارہ سے دوستی پروان چڑھنے لگی۔منال خان نے حال ہی میں سنیک ویڈیو پر اپنا اکائونٹ بنایا تھا جبکہ حریم شاہ سنیک ویڈیو پر 10لاکھ فالوورز رکھتی ہیں اور ان کا اکائونٹ تصدیق شدہ بھی ہے۔اب حال ہی میں حریم شاہ نے سنیک ویڈیو پر ہی منال خان سے ویڈیو کال پر بات کی ہے۔دونوں ایک دوسرے سے پکی دوستوں کی طرح بات چیت کرتے ہوئے کہتی ہیں وہ ایک دوسرے کو بہت یاد کر رہی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: