انٹرٹینمنٹ

سویرا شیخ رواں ماہ کے آخرمیں لندن سے لاہور واپس آ جائیں گی

Written by Peerzada M Mohin

نامور اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ رواں ماہ کے آخرمیںلندن سے لاہور واپس آ جائیں گی ۔ سویرا شیخ ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے پراجیکٹ کے سلسلے میں لندن گئی تھیں جہاںانہوںنے اپنے پراجیکٹ کا ستر فیصد کام مکمل کرلیا تھا تاہم کورونا وباء کی وجہ سے سر گرمیاںمعطل ہونے سے باقی کام رہ گیاتھا اوراداکارہ کو بھی لندن میں اپنا قیام بڑھانا پڑگیا تھا۔اب کوروناوباء کی صورتحال میں بہتری کے بعداداکارہ اپنا باقی تیس فیصد کام مکمل کرانے کے بعد رواںماہ کے آخرمیں پاکستان واپس آجائیں گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: