سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ سعودیہ میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہیکہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عید الاضحی 20 جولائی منگل کو ہونے کا امکان ہے ۔
٭٭٭٭