انٹرٹینمنٹ

کارٹون کردار ڈونلڈ ڈک 87 برس کا ہوگیا

Written by Peerzada M Mohin

ستاسی برس کا ہوگیا ہے نٹ کھٹ شرارتی کارٹون کریکٹر ڈونلڈ ڈک، بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا بھی ہے پسندیدہ،نٹ کھٹ شرارتیں اب بھی اس کی عروج پر ہیں آج سال گرہ منائی جارہی ہے۔کپڑے ملاحوں والے سر پر کیپ، ناک پر رہتا ہے ہر وقت غصہ یہی ہے ڈونلڈ ڈک کی شناخت۔ یہ دلچسپ کارٹون کردار کرتا تھا لوٹ پوٹ کر کسی مخصوص اور منفرد آواز تو جیسے بچوں کو من پسند کردار بن گیا۔ڈزنی والوں نے پہلی بار نو جون انیس سو چونتیس کو وائس لٹل ہین میں اس کارٹون کردار کو متعارف کرایا تو دیکھتے ہی دیکھتے یہ شہرت کی ساری حدیں پار کرگیا۔ دنیا بھر میں ڈزنی کے تھیم پارکس میں اس کارٹون کردار کو خاص طور پر رکھا جاتا ہے جبکہ کئی ایسی فلمیں بنی ہیں جس میں ڈونلڈ ڈک موجود ہے۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: