پاکستان صحت

حکومت بڑے ویکسینیشن سینٹر اور موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بنائے گی،اسد عمر

Written by Peerzada M Mohin

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت بڑے ویکسینیشن سینٹر اور موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بنائے گی۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی کے اجلاس میں آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں ویکسینیشن کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایاکہ آزاد کشمیر الیکشن کی وجہ سے ویکیسنیشن کو تیزکرنا ضروری ہے۔اسد عمر نے کہا کہ جی بی میں سیاحت کے سیزن کی وجہ سے ویکسینیشن تیز کرنا ضروری ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: