انٹرٹینمنٹ

‘ترگت الپ’ کی نئی ٹی وی سیریز کا ٹریلر ریلیزہوگیا

Written by Peerzada M Mohin

تْرک اداکار چنگیز جوشقون کی نئی ٹی وی سیریز آئی ایم آواریئر’ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔معروف تْرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں ‘ترگْت الپ’ کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار چنگیز جوشقون کی جانب سے اپنی نئی ٹی وی سیریز ‘آئی ایم آ واریئر’ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے۔البتہ اداکار نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی نئی سیریز نشر کب کی جائے گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: