جرم

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 99بجلی چورپکڑلئے

Written by Peerzada M Mohin

میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 99بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ37ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر25 لاکھ 74 ہزار روپے جرمانہ عائد۔3بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج۔10جون2021?ئ کو ملتان میں 13صارفین کو475546روپے جرمانہ عائدکیا گیااور2 مقدمات درج کروائے گئے۔ ڈی جی خان میں 18صارفین کو 210295روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،وہاڑی میں 18صارفین کو402803روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 10بجلی چوروں کو208757روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 13 بجلی چوروں کو280231روپے جرمانہ عائد،مظفرگڑھ میں 16صارفین کو526000روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 5بجلی چوروں کو173000 روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 6بجلی چوروں کو297816روپے جرمانہ عائدکیاگیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: