انٹرٹینمنٹ

سائرہ یوسف کی سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی مداحوں میں مقبول

اداکارہ سائرہ یوسف کی سادگی سے بھرپور ماسک پہنے خوبصورت سیلفی مداحوں میں مقبول ہوگئی ہے۔خوبرو اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی کوئی سیلفی کافی عرصے بعد شیئر کی ہے۔سفید لباس میں ملبوس سائرہ یوسف کی سادگی بھری سیلفی کو مداحوں کی جانب خوب پسند کیا جارہا ہے ۔سائرہ یوسف نے فلموں چلے تھے ساتھ ، پراجیکٹ غازی سمیت بیشمار ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: