انٹرٹینمنٹ

انیل کپور ہالی ووڈ سٹارز کے ساتھ اپنی یادیں تازہ کرنے لگے

بالی ووڈ اداکار ایور گرین انیل کپور نے ہالی ووڈ اسٹارز کے ساتھ اپنی ماضی کی یاد تازہ کرلی۔ ٹوئٹر انیل کپور نے روبرٹ ڈی نائرو اور ال پچینو کے ہمراہ اپنے علیحدہ علیحدہ تصاویر شیئر کیں۔ انہوں نے اپنے اس پیغام میں لکھا کہ یہ شخصیات ان کیلئے انسپریشن ہیں اور بطور اداکار یہ دونوں میری اپنے کام سے محبت کی وجہ ہے۔ساتھ میں انیل کپور نے ان تصاویر کو اپنی بہترین یادوں میں سے قرار دیا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: