صحت

دبئی سے نجی ایئرلائن کی پروازسے آنے والے 34 مسافرکورونا مریض نکلے

Written by Peerzada M Mohin

دبئی سے نجی ایئرلائن کی پروازسے آنے والے 34 مسافرکورونا مریض نکلے۔ذرائع کے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پردبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازمیں 156 مسافرسوارتھے۔ ریپیڈ انٹیجن ٹیسٹ کے بعد 34 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے،تمام کورونا مریض مسافروں کوضلعی انتظامیہ کی حوالے کردیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: