پاکستان

کراچی میں غیر قانونی طور پر پاکستان آنے والا امریکی شہری گرفتار

Written by Peerzada M Mohin

ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر پاکستان آنے والے امریکی شہری کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کی انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستان آنے والے ایرانی نژاد امریکی شہری کو گرفتار کرلیا۔سائرس اسماعیل زادے 8 جون سے کراچی کے ہوٹل میں مقیم تھا۔ ملزم نے انسانی اسمگلرز کی مدد سے غیر قانونی طور پر سرحد عبور کی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: