پاکستان

انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ایل ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی گئی ہے، حماد اظہر

Written by Peerzada M Mohin

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ایل ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حماد اظہر نے کہا کہ وزیراعظم اور کابینہ نے انٹرنیٹ ڈیٹا استعمال پر ایف ای ڈی لیوی کی منظوری نہیں دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس کو مالی بل کے حتمی ڈرافٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا جو پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش ہوگا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: