پاکستان صحت

حکومت کی جانب سے فائزر ویکسین لگنے کا آغاز

Written by Peerzada M Mohin

حکومت کی جانب سے فائزر ویکسین لگنے کا آغاز کر دیا گیا،فائزر ویکسین وبائی امراض کے شکار مریضوں کو لگائی جائے گی۔ ڈی ایچ او کے مطابق فائزر ویکسین لگوانے کے لیے شہری میڈیکل رپورٹس ہمراہ لائیں، فائزر ویکسین لگوانے کے لیے شہری ایف نائن میں قائم ماس ویکسینیشن سینٹر میں تشریف لا سکتے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: