پاکستان ٹیکنالوجی

وزیر اعظم نے موبائل کالز ، انٹر نیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد کر نے کی تجویز مسترد کر دی

Written by Peerzada M Mohin

وزیر اعظم عمران خان نے موبائل کالز ، انٹر نیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس عائد کر نے کی تجویز مسترد کر دی ۔ ہفتہ کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ موبائل کالز، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس لگانے کی وزیراعظم اورکابینہ نے مخالفت کی اور منظوری نہیں دی جس کے بعد ان سب پر ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: