دلچسپ خبریں

لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا

Written by Peerzada M Mohin

لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا۔غیرملکی خببرساں ادارے کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی خاتون جیان شیا کی پلکوں کی لمبائی 20 اعشاریہ 5 سینٹی میٹرہے۔چینی خاتون نے دنیا کی سب سے لمبی پلکوں کے ریکارڈ پر 28 جون 2016 سے قبضہ جما رکھا ہے۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: