جرم

آمدن چھپانے یا ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی مسودہ تیار

آمدن چھپانے یا ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا ،ٹیکس چور کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی کی جاسکے گی،فنانس بل 2021ـ22 میں نئی شق شامل کر دی گئی،ایف بی آر کے اسسٹنٹ کمیشنر ان لینڈ ریونیو یا مساوی افسر کو گرفتاری کا اختیار ہوگا ،سیکشن 203 اے کے تحت دستاویزی ثبوت کی بنیاد پر ٹیکس نادہندہ گرفتار ہوگا،کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے بورڈ سے اجازت لینا ہوگی،ٹیکس چوری پر مطلوبہ ٹیکس، جرمانہ یا سرچارج بھی دینا ہوگا،کسی کمپنی کی صورت میں ہر ڈائریکٹر یا افسر کی گرفتاری ممکن ہو سکے گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: