پاکستان

پانچ جولائی تاریخی دن۔۔۔ماجد نواز اور لاہور ہائیکورٹ


لاہور ہائیکورٹ بلڈنگ کی ڈیڑھ سو سالہ انگریزوں کی بنائی ہوئی بلڈنگ کی تاریخ میں پہلی بار جناب چیف جسٹس قاسم علی حان نے بلڈنگ پر کلمہ طیبہ نصب کرنے کے فرائض پاکستان کے مشہور میٹل کرافٹ ڈیزائنر ماجد نواز کو سونپے۔ جو انہوں نے ریکارڈ 48گھنٹوں میں 3D سٹیل کا 26 فٹ لمبا اور 4 فٹ چوڑا کلمہ طیبہ شریف نصب کر کے جناب چیف جسٹس صاحب سے اعزازی سرٹیفیکیٹ وصول کیا۔ ماجد نواز نے اس موقع پر کہا کہ یہ میرے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے ۔ اس موقع پر میں اپنے محسن ڈاکٹر محمد فیاض رانجھا سابقہ ایم ایس۔ میو ہسپتال۔ ڈی جی ہیلتھ پاکستان۔ اور سیکڑ ی وفاقی محتسب پاکستان کو نہیں بھول سکتا۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: