کاروبار

عید سے پہلے آئی ایم جی سی کا دھماکہ

آئی ایم جی سی نے شمع گھی کی سیلز ٹیم کی عید سے پہلے عید کرادی۔تفصیلات کے مطابق
شیخ عابد رشید ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی ایم جی سی سینٹرل پنجاب نے شمع گھی کی سیلز ٹیم کو سال 2021ء میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں کیش پرائز اور سند تقسیم کیں ۔اس موقع پر شیخ عابد رشید کا کہنا تھا کہ آئی ایم جی سی وہ ادارہ ہے جو ہمیشہ سے نوجوانوں اور محنتی افراد کے حوصلے بڑھانے کی کوشش میں رہتا ہے ۔شمع گھی کی سیلز ٹیم بہت محنتی ہے خوشی ہے کہ یہ لوگ مستقبل میں بھی اسی جوش و جذبہ سے کام کرتے رہیں گے۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: