انٹرٹینمنٹ

کرائم ڈراما مووی ابوو سسپیشن چودہ مئی کو ریلیز ہوگی

Peerzada M Mohin
Written by Peerzada M Mohin

ایف آئی اے ایجنٹ کے قتل کے بعد سنسنی خیز کہانی شروع ہوتی ہے،یہی ہالی وڈ تھرلر کرائم ڈراما مووی ابوو سسپیشن میں دکھایا گیا ہے۔اس فلم کی کہانی گھومے گی جرم اور سزا کے گرد، ایک قتل جس کے بعد حالات و واقعات تیزی کے ساتھ پلٹا کھاتے ہیں۔ تحقیقات کا آغاز ہوتا ہے کہ کون ہے اس لرزہ خیز کارستانی کے پیچھے تو کئی چہرے بے نقاب ہوجاتے ہیں۔ ہالی وڈ کی کرائم ڈراما ایکشن مووی 14مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: