انٹرٹینمنٹ

بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو دورہ پی آئی ایف ڈی کی دعوت

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن(پی آئی ایف ڈی ) نے بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کو دورہ کی دعوت دے دی ۔پی آئی ایف ڈی کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی 8نومبر کو دوپہر اڑھائی بجے پی آئی ایف ڈی کا دورہ کریں گے۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: