انٹرٹینمنٹ

اینی میٹڈ فلم” اسپیس جام” کا ٹریلرجاری

Written by Peerzada M Mohin

ہالی وڈ لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم اسپیس جام کے سیکوئل کا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ بچوں اور بڑوں کے لیے یہ تخلیق 16 جولائی کو سینمائوں میں لگائی جائے گی۔یہ ایک اسپورٹس کامیڈی فلم ہے فلم میں تلاش ہے باسکٹ بال اسٹار کی جو گم شدہ بیٹے کو ڈھونڈنے نکلا ہے۔ کیا ہوگی اس کی تلاش پوری اس کا علم سولہ جولائی کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: