انٹرٹینمنٹ

سیف علی خان بڑے بیٹے کو ‘شْوٹنگ’ سکھانے لگے، تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو شْوٹنگ سکھانے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر میں چار سالہ تیمور علی خان کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔سیف اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: