پاکستان جرم کھیل

پاکستانی ریسر سلما خان کی گاڑی نے تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا، مقدمہ درج

پاکستانی ریسر سلما خان کی گاڑی نے تیز رفتاری کے باعث دو موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرے کی حالت خطرے میں ہے۔پولیس کے مطابق تھانہ شالیمار پولیس نے نامعلوم خاتون ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔واقعہ گزشتہ رات تھانہ شالیمار کے علاقہ میں پیش آیا۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: