انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ شاہدہ منی نے کیا محفل میلاد کاانعقاد

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی رہائش گاہ پر گزشتہ روز محفل میلاد کا انعقاد کیا جس میں فیملی اور شوبز شخصیات نے شرکت کی ڈینگی اور عالمی وبا کرونا کی وجہ سے محفل میلاد میں مخصوص شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا ۔اس موقع پر نعت خواں کنزہ اور ذہرہ نے نعت اور مختلف شعراء کے کلام کو خوبصورت انداز میں پیش کیا ۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: