پاکستان

پی آئی ایف ڈی لاہور میں یوم اقبال پر پینٹنگ مقابلے

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (پی آئی ایف ڈی)  لاہور میں شاعر مشرق  علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے “یوم اقبال پر پینٹنگ مقابلے” کا انعقاد کرکے “یوم اقبال” منایا۔ مقابلے میں کل 22 طلباء نے حصہ لیا اور اپنی فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر حنا طیبہ خلیل نے اس دن کی اہمیت کے بارے میں بات کی اور مقابلہ کے تین جیتنے والوں اور شرکاء میں نقد انعامات اور اسناد تقسیم کیں۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: