انٹرٹینمنٹ

عارف لوہار کے گیت ہر فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی زبردست پرفارمنس

فخر پاکستان فوک گلوکار عارف لوہار کے گیت پر بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی زبردست پرفارمنس ۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی آجکل پاکستان کے دورے پر ہیں ۔اے پلس کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک محمود بھٹی سے شو کی میزبان جگن کاظم نے ان کی زندگی بارے سوالات کئے۔شو میں بین الاقوامی فوک گلوکار عارف لوہار نے اپنے گیت “اللہ میرے  اللہ” پر محمود بھٹی کو پرفارم کرنے پر مجبور کردیا۔ محمود بھٹی نے عارف لوہار کو فالو کیا اور زبردست پرفارم کیا۔مارننگ ود جگن شو کے پروڈیوسر نعیم الحسن ہیں۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: