انٹرٹینمنٹ

میگھا ایک اور دھماکہ کرنے کو تیار

فلم، ٹی وی ،اسٹیج اور میوزک کے میدان میں جھنڈے گاڑنے والی گلوکارہ میگھا دھماکہ کرنے کو تیار،میگھا نے اپنے نام پر میگھا بیوٹی سیلون اینڈ کاسمیٹکس کھولنے کا فیصلہ کرلیا ۔میگھا نے بیوٹی سیلون مسلم ٹاؤن علامہ اقبال ٹاؤن میں بنایا ہے جس کی میگا اوپننگ جلد ہونے جارہی ہے۔میگھا بیوٹی سیلون اینڈ کاسمیٹکس کی افتتاحی تقریب میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: