انٹرٹینمنٹ

گلوکار نزاکت علی انتقال کر گئے

Written by Thakur Lahori

گلوکار نزاکت علی انتقال کر گئے جو کہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل کرایا گیا

گلوکار نزاکت علی گلوکار امانت علی کے والد تھے اور نزاکت علی معدے کے عارضے میں مبتلا تھے

نماز جنازہ کل ان کے آبائی شہر فیصل آباد میں ادا کی جائے گی

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: