انٹرٹینمنٹ

اسٹیج کے سینئر آرٹسٹ منظر امین لاہور میں انتقال کرگئے

Written by Thakur Lahori

اسٹیج کے سینئر آرٹسٹ منظر امین لاہور میں انتقال کرگئے ۔ان کی عمر 58سال کے قریب تھی۔منظر امین بہت سال پہلے تھیٹر پر کام کو چھوڑ چکے تھے وہ تبلیغی سفر پر رہتے تھے۔منظر امین نے اسٹیج کی دنیا میں متعدد ڈراموں میں پرفارم کیا۔ان کی تدفین گوجرانوالہ میں کی جائے گی۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: