انٹرٹینمنٹ

وزن انسان کی صحت کا حصہ ہونا چاہیے نہ کہ اسکی شناخت، ودیا بالن

Peerzada M Mohin
Written by Peerzada M Mohin

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ لوگ ہمیشہ مجھے بتاتے ہیں کہ میرا وزن میری صحت کے برابر ہے۔ودیا بالن نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کا وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے نہ کہ اس کی شناخت۔ لوگ اکثر مجھے کہتے ہیں کہ آپ کا وزن آپ کی صحت کے برابر ہے لیکن آپ کا وزن آپ کی صحت کا حصہ ہونا چاہئے، شناخت نہیں۔واضح رہے کہ ودیا بالن اکثر سوشل میڈیا پر خواتین کو درپیش مسائل پر بات کرتی ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: