انٹرٹینمنٹ

کرائم ڈراما ایڈونچر فلم’ ود آؤٹ ریمورز’ کا ٹریلر جاری

Peerzada M Mohin
Written by Peerzada M Mohin

ہالی وڈ سپر اسٹار مائیکل بی جارڈن کی نئی کرائم ڈراما ایڈونچر فلم ود آؤٹ ریمورز کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔امریکی بحریہ کا ملازم بیوی کی موت کا بدلہ لینے کے لیے انتقام کے شعلوں میں جل رہا ہے۔ قدم قدم پر لرزہ خیز واقعات آتے ہیں۔ کیا اس کی غلط فہمی ہوسکے گی دور یا پھر پہنچ جائے گا وہ اصل حقیقت تک اس کا علم ہوگا تیس اپریل کو جب یہ فلم آئے گی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: