پاکستان دنیا وائرل

باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کی مالی مدد کا اعلان

Written by Peerzada M Mohin
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، ان کے ساتھ مسلسل بدسلوکی کی جا رہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ’ یری دعائیں فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ہیں ، اس لیے میں 50 ہزار پاؤنڈز کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔واضح رہے کہ اسرائیلی پولیس نے ایک با ر پھر مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا جس دوران 17 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: