لاہور میں فیفا ٹرافی کی آمد کے موقع پر ائیرپورٹ پر خصوصی تقریب ہوئی
اس تقریب میں پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی ہاجرہ خان اور ٹرافی ٹور منتظمین نے ٹرافی کااستقبال کیا
، فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ایک روز پاکستان میں قیام کرے گی