جرم دنیا

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں لاہور سے ”را ‘کے رکن کی گرفتاری

Written by Peerzada M Mohin
کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ملک بھر میںجاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں گزشتہ ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سے دشمن غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی ”را ‘کے رکن کی بھی گرفتاری ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹ میں سی ٹی ڈی ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را ”کے ایک مبینہ رکن نوید اختر کو لاہور سے گرفتار کیا گیا اور اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ ملزم جوہر ٹائون اور انارکلی میں ہونے والے دو بڑے دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے اور اس سے مزید پوچھ گچھ بھی جاری ہے۔

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: