انٹرٹینمنٹ

گلوکار حیدر بادشاہ کا سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال دوں ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

Written by Thakur Lahori

نوجوان گلوکار حیدر بادشاہ کا ویڈیو سونگ دل میں رکھوں یا دل سے نکال دوں سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ سونگ کے ڈائریکٹر اور شاعر کے ایس کاظمی ہیں۔میوزک ڈائریکٹر کاشی علی خان ، ڈی او پی نومی جبکہ کوریوگرافر تنویر علی ہیں۔سونگ میں ماڈل سارا خان ہیں۔ ویڈیو سونگ زیڈ کے فلمز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔گلوکار حیدر بادشاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس سونگ کی شوٹنگ لاہور میں کی گئی ہے۔سارا خان اور پوری ٹیم نے بڑی محنت کی ہے۔اس سونگ کو پسند کیا جارہا ہے جس سے حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

 

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: