انٹرٹینمنٹ

گلوکار شہزاد شیخ کا سدھو موسے والا کو ٹریبیوٹ

پاکستانی نوجوان گلوکار شہزاد شیخ نے سدھو موسے والا کو انہی کا سونگ گا کر ٹریبیوٹ پیش کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار شہزاد شیخ نے حال ہی میں انڈین پنجاب میں قتل کردئیے جانے والے گلوکار سدھو موسے والا کو اپنے ایک ویڈیو سونگ میں ٹریبیوٹ پیش کیا ہے۔اس ویڈیو سونگ کو حسن فرید نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ جبکہ یہ سونگ سدھو موسے والا کا ہی مشہور سونگ ہے۔شہزاد شیخ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرے پہلے میوزک کے استاد عبد الروف ہیں اور اب باقاعدہ طور پر ساجد نذیر علی سے میوزک سیکھ رہا ہوں ۔سدھو موسے والا کے قتل کے بعد انہیں ایک سونگ میں ٹریبیوٹ پیش کیا ہے۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: