پاکستان

بیوٹیشن عائشہ جاوید اور جاوید صادق کی رہائش گاہ پر مجلس عزاء کا اہتمام

بیوٹیشن عائشہ جاوید اور جاوید صادق کی رہائش گاہ پر مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا،مجلس میں شوبز اور سیاسی شخصیات نے  شرکت کی۔ان میں اداکارہ مدیحہ شاہ،خوشبو، لیلی،عذرا جہاں،صائمہ جہاں،صائمہ خان،عائشہ جاوید،ملائیکہ ،رخسار،دردانہ رحمان ،بابو ،جرار رضوی،جاوید صادق ،شاہ رخ خان ، رابعہ خان،مختار احمد،فائزہ عرشی،شین،ڈریس ڈیزائنر ٹمی رائے،شازیہ رائے اور آفرین پری سمیت دیگر شامل تھے۔

About the author

Thakur Lahori

Leave a Comment

%d bloggers like this: