انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ فلم” دی ان تھنکیبل” کا ٹریلر جاری

Peerzada M Mohin
Written by Peerzada M Mohin

ایک ایسی عجیب و غریب وبا سے دوچار ہیں قصبے والے جس سے نمٹنے کی کوششیں ہورہی ہیں یہی داستان ہے ہالی وڈ فلم دی ان تھنکیبل کی جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔زندگی اور موت سے لڑ جارہا ہے خوف ناک اور عجیب و غریب وبا ہے جو قصبے والوں کو خوف زدہ کرتی جارہی ہے۔ ہالی وڈ کی اس سائنس فکشن فلم کو سات مئی کو سنیما گھروں میں لگایا جارہا ہے۔

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: