2Below header

بریڈ پٹ نے اپنی فلم کے خطرناک ایکشن سین خود فلمائے

4Above single post content

ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ اداکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دنیا بھر میں فلموں کے ایکشن اور خطرناک مناظر کی شوٹنگ کے لئے ماہر اسٹنٹ مینوں کو استعمال کیا جاتا ہے لیکن انڈسٹری میں کچھ ایسے اداکار بھی ہیں جو خطرناک سینز خود ہی انجام دیتے ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بریڈ پٹ نے اپنی اگلی فلم ‘بْلٹ ٹرین’ کیلئے خطرناک سینز خود شوٹ کرائے۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لیچ ہیں جو کہ اس سے قبل ‘جان وک’ اور ‘ڈیڈ پول2’ ایکشن سے بھرپور فلموں کے لئے مشہور ہیں۔57 سالہ بریڈ پٹ کے علاوہ ہالی ووڈ کے مشہور اداکار 58 سالہ ٹام کروز بھی اپنے تمام خطرناک سین خود ہی کرنے کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: