توصیف خان کا گیت گھر آ مقبول

0

گلوکار توصیف علی خان نے میوزک انڈسٹری میں شاندار کم بیک کیا ہے،ان کاپانچ برس بعد ریلیز ہونےوالا البم‘‘ گھر آ’’عوام میں پذیرائی حاصل کررہا ہے،ٹائٹل سانگ گھرآ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں دیکھا جارہا ہے،گھر آ سیمی کلاسیکل سونگ ہے جس میں صوفی راک کو بھی مکس کیا گیا ہے،گلوکار توصیف علی خان کا کہنا ہے البم کی دوسری ویڈیوبھی جلد ریلیز کی جارہی ہے جو بابا بلھے شاہ کے صوفیانہ کلام پر مبنی ہے

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Subscribe For Latest Updates

Signup for our newsletter and get notified when we publish new articles for free!




%d bloggers like this: