ہالی وڈ کا تاریخی سینما گھر کورونا وبا کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا، معروف ہدایت کاروں اور شخصیات نے فیتا کاٹ کر افتتاح کیا۔ٹی سی ایل چائنیز تھیٹر کا قیام 1927 میں عمل میں آیا تھا اور یہ ہالی وڈ واک آف فیم میں واقع ہے۔ تھیٹر میں کورونا سے بچاؤ کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں اور شیشوں کی موٹی تہہ سے ہر سیٹ کو ایک دوسرے سے الگ کیا گیا ہے۔شو کیدوران وقفے وقفے سے سینی ٹائز کرنے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
٭٭٭٭٭
2Below header
Showbiz
ہالی ووڈ کا تاریخی سینما گھر دوبارہ کھول دیا گیا

Add comment