انٹرٹینمنٹ

گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

Peerzada M Mohin
Written by Peerzada M Mohin

گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کیساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔صنم ماروی نے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول، ان کے بھائی اور دیگرساتھیوں کو نامزد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ کی طرف سے دائر مقدمے میں الزام لگایا گیاکہ حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: