2Below header

یاسر اور اقراء کی پروڈیوسرشازیہ وجاہت کو سالگرہ کی مبارکباد

4Above single post content

پاکستان شوبز انڈسٹری کی پبلک ڈیمانڈ جوڑیوں میں سے ایک یاسر حسین اور اقرا عزیز نے پروڈیوسر شازیہ وجاہت کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ دونوں اسٹارز نے اس مبارکباد کے لیے نہ صرف سوشل میڈیا کا سہارا لیا بلکہ وہ خود بھی ان کے پاس موجود رہے۔ یاسر حسین کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اس جوڑی نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تصویر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انھوں نے شازیہ وجاہت کی سالگرہ منائی۔ ساتھ میں یاسر حسین نے شازیہ وجاہت کو نتھی کرتے ہوئے تہنیتی پیغام دیا کہ اللہ آپ کو ایسی ہزاروں سالگرہ نصیب فرمائے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: