کھیل

یو اے ای کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 برس کی پابندی عائد کردی۔اعلامیے مطابق قدیر احمد نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق قدیر احمد کو اکتوبر 2019ء میں چارج کیا گیا تھا، اب ان پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔آئی سی سی نے اعلامیے میں کہا گیا کہ مہر دیپ چایاکر کو آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 خلاف ورزیوں پر چار ج کیا گیا۔آئی سی سی کے مطابق مہر دیپ عجمان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل چکے ہیں۔
٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: