دنیا

اسرائیل نے ایرانی رجیم کے اندر تک اپنا مضبوط نیٹ ورک بنا لیا ، مغربی ذرائع

امریکی اخبار نے مغربی سکیورٹی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل کا ایرانی سکیورٹی نظام کے اندر ایک مضبوط نیٹ ورک قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے اندر اسرائیلی نیٹ ورک نے تہران کی سلامتی کی صلاحیتوں کی کمزوری ظاہر کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل ایرانی حکومت کے اندر تک گہرائی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔مغربی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا تھا ایرانی قدس فورس کے نائب کمانڈر محمد حجازی کی فطری وجوہات سے ہلاکت کے بارے میں بات درست نہیں ہے۔
٭٭٭٭٭٭

About the author

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

Leave a Comment

%d bloggers like this: