2Below header

فلم انڈسٹری کو ایسی نظر لگی جس سے یہ دوبارہ سنبھل نہیں سکی'نغمہ بیگم

4Above single post content
بھرپور جوانی میں ہیروئن سے بڑھاپے تک کے کردار نبھائے ہیں'انٹرویو

سینئر اداکارہ نغمہ بیگم نے کہا ہے کہ میں اس وقت بر صغیر کی واحد اداکارہ ہوں جس نے ہیروئن سے بڑھاپے تک کے کردار نبھائے ہیں،میں نے تمام ہیروز کے ساتھ کیا ہے اور سب نے بڑا احترام کیا ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ اداکاروں کے پاس اتنی فلمیں ہوتی تھیں کہ ان کے پاس سر کھجانے کا وقت بھی نہیں ہوتا لیکن اس کے بعدہماری فلم انڈسٹری کو نظرلگی کہ یہ سنبھل نہ سکی ۔ نغمہ بیگم میں نے اپنے کیرئیر کے عروج میں شادی کی اور اس کے بعد بھی کام کیا ۔انہوں نے کہا کہ میری دعاہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری دوبارہ عروج حاصل کرے اوراس سے وابستہ لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی اور آسودگی آئے۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: