2Below header

رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز

4Above single post content
رابی پیرزادہ نے مستحق شخص کو دئیے جانے والے رکشے کوخود بھی چلایا ،برآمد کرنے کیلئے جائے نمازکی بھی تیاری

شوبزکو خیر باد کہنے کے بعد فلاحی سر گرمیاں کرنے والی رابی پیرزادہ کی سماجی تنظیم رابی فائونڈیشن کے تحت مستحق لوگوں کو روزگار کے حصول میں معاونت کیلئے رکشے فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ۔ رابی پیرزادہ نے اپنی تنظیم کی جانب سے مستحق شخص کو دئیے جانے والے رکشے کوخود بھی چلایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی زیر گردش ہے ۔مزید بتایا گیا ہے کہ برآمد کرنے کے لئے جائے نمازکی تیاری بھی شروع کر دی ہے اور انہیں بیرون ممالک سے آرڈر بھی ملنا شروع ہو گئے ہیں۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: