2Below header

فلمیں بنیں گی تومیوزک انڈسٹری بھی ترقی اور عروج حاصل کریگی'راگنی

4Above single post content
حکومت کورونا وباء تھمنے کے بعدموسیقی کے ایونٹس منعقد کرائے ' گلوکارہ کی گفتگو

نامور گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ اس وقت فلم انڈسٹری سے جڑاہرشعبہ مشکلات کا شکارہے ،فلمیںبنیں گی تومیوزک انڈسٹری بھی ترقی اور عروج حاصل کرے گی ۔ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وباء کی وجہ سے بیرون ممالک شیڈول شوزبھی منسوخ ہو گئے جس کی وجہ سے گلوکاروں کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ کورونا وباء تھمنے کے بعد موسیقی کے ایونٹس منعقد کرائے جائیں تاکہ گھٹن کے ماحول میں رہنے والے عوام کو تفریح کے مواقع میسر آئیںاور اس سے میوزک انڈسٹری کو بھی کچھ سہارا ملے گا۔
٭٭٭٭٭

5Below single post content
Peerzada M Mohin

Peerzada M Mohin

M Shahbaz Aziz is ...

View all posts

Add comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: